ڈی ایس پی سرکل خان پور کی تھانوں کےمحرران کو ریکارڈمکمل رکھنے کی ہدایت

بدھ 29 نومبر 2023 16:52

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 نومبر2023ء) ڈی ایس پی سرکل خان پور کا تھانوں کےمحرران کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا اورریکارڈمکمل رکھنے کی ہدایت کی۔

(جاری ہے)

انہوں نےمحرران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تھانہ کی صفائی ،مال خانہ اورریکارڈمکمل رکھیں،تھانہ میں آنے والے سائلین سےنرمی اورشائستگی سے پیش ائیں اوران کی شکایت پر بروقت قانون کےمطابق کارروائی عمل میں لائیں۔

متعلقہ عنوان :