پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام خصوصی بچوں کے عالمی دن پر تقریب (کل) ہوگی

بدھ 29 نومبر 2023 23:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2023ء) پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفیئر سنٹرمینجمنٹ اینڈ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام خصوصی بچوں کے عالمی دن پرتقریب کل بروز جمعرات صبح9:30بجے الرازی ہال میں منعقد ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالدمحمود شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :