
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستان کا پہلا سیرہ ڈیجیٹل ریسورس سینٹر قائم
جمعرات 30 نومبر 2023 17:21

(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحبزادہ شاہ فرخ نے کہا کہ یہ پاکستان کا پہلا سیرہ ڈیجٹل ریسورس سینٹر ہے جس میں سیرت پر کتابوں کے علاوہ ڈیجٹل ریسورسز(تصاویر، آڈیوز، ویڈیوز، پی ڈی ایف اور نقشے وغیرہ )کا ذخیرہ دستیاب کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس سینٹر کے لئے پہلے مرحلے میں سیرت پر 1342کتابیں خرید ی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ لائبریری ٹیم نے کلیہ عربی و علوم اسلامیہ اور شعبہ سیرت سٹڈیر کے تعاون اور مشاورت سے سیرت پر مواد نظر ثانی کے بعد کیٹلاگ بنا کر ڈیٹا بیس میں شامل کیا۔شاہ فرخ نے کہا کہ سینٹرکے قیام سے ادارہ مزید ممتاز ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس اقدام کے لئے بھرپور تعاون پرہم وائس چانسلر، پروفیسرڈاکٹر ناصر محمود کے شکرگزار ہیں۔تقریب کے اختتام پر شعبہ سیرت سٹڈیز کے چئیرمین ڈاکٹر شاہ معین الدین ہاشمی سے سیرہ ڈیجٹل ریسورس سینٹر کی کامیابی اور یونیورسٹی کی مجموعی ترقی کے لئے دعا کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
پنجا ب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار
-
وائس چانسلرنے ہیلی کالج آف کامرس میں 250 کلو واٹ سولر سسٹم کا افتتاح کردیا
-
انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیرانتظام انٹرنیٹ (فرسٹ اینول) کے امتحانات 29 اپریل سے شروع ہوں گے
-
کراچی میں 28اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ
-
دارارقم سکولز خیابان قائد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا منصورہ آڈیٹوریم میں انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے روسی زبان کا کورس شروع کردیا
-
میٹرک بورڈ کراچی کی ٹیم کا میڈیا کے ہمراہ مختلف امتحانی مراکز کا ہنگامی دورہ
-
پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی، غیر قانونی قابضین کو سامان واپس کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں’’ریسرچ اینڈ پریکٹسسز اِن ایجوکیشن‘‘کے موضوع پر2روزہ آٹھویں عالمی کانفرنس اختتام پذیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.