پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

جمعہ 1 دسمبر 2023 16:13

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2023ء) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔تعلیمی اداروں میں 18 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔

(جاری ہے)

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں 18 دسمبر سے یکم جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔