
پاکستان اسٹاک ایکچینج نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزار کی حد عبور کر گیا
نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس 677 پوائنٹس اضافے کے بعد پہلی بار 62 ہزار کا سنگ میل بھی عبور کرگیا
فیضان ہاشمی
پیر 4 دسمبر 2023
11:04

(جاری ہے)
ایف پی سی سی آئی کے صدارتی امیدوار عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی انتہائی تسلی بخش ۔
اصلاحات اور آئی ایم ایف کے اطمینان نے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے۔اس وقت ہماری سٹاک مارکیٹ خطے کی تمام مارکیٹوں سے زیادہ منافع بخش ہے۔ عاطف اکرام شیخ جوپی وی ایم اے کے چئیرمین اور اسلام آباد چیمبر کے صدر بھی رہے ہیں نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کے پیکج اور مثبت جائزہ رپورٹ، مالی نظم و ضبط اور بہترمنافع نے سرمایہ کاروںکے اعتماد میں اضافہ کیا ہے۔تاہم انہوں نے کہاکہ معیشت اب بھی مشکل میں ہے اور جی ڈی پی 2.5 فیصد تک رہنے کاامکان ہے۔ انھوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں بیس سے پچیس ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے فیصلے سے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ دوست ملک درجنوں شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کرے گا جس سے پیداوار اور روزگار بڑھے گا۔دوست ممالک پاکستان کی معیشت میں بہتری کے آثار کے بعدسرمایہ کاری کا فیصلہ کر رہے ہیں جس کا کریڈٹ سیاسی وعسکری قائدین کو جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘وزیر اعلی پنجاب کا پاک فوج کے لیے اعزاز و افتخار کا اظہار
-
بھارتی فوج نے پاکستان کے جوابی حملے میں فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کرلیا
-
پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی بڑھتی دکھائی دے رہی ہے، ہم مزید تناؤ نہیں چاہتے، بھارتی ملٹری ترجمان
-
پاکستانی حملے میں بھارتی حکومت کی اہم شخصیات ماری گئیں، حامد میر کا دعویٰ
-
پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ، دوطرفہ کشیدگی عروج پر
-
آپریشن بنیان مرصوص میں ’فتح ون‘ مرکزی ہتھیار، میزائل سسٹم سے زیادہ تر اہداف کو نشانہ بنایا گیا
-
امریکی وزیرخارجہ کا آرمی چیف سے ہنگامی رابطہ، کشیدگی کم کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش
-
پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کا تربیتی مرکز تباہ، کئی ائیرفیلڈز اڑا دی گئیں
-
بھارت نے مزید جارحیت کی تو ہائی ویلیو اہداف کونشانہ بنایا جائے گا، پاکستان کی وارننگ
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ پاکستان نے آدم پور میں بھارت کا S400 ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کردیا
-
بھارت باز نہیں آرہا تھا‘ آپریشن شروع کردیا‘ فتح ہماری ہوگی، نائب وزیراعظم
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ نیوکلیئر و میزائل پالیسی سے متعلق فیصلہ سازی کیلئے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.