نگران وزیر تجارت کی ترک وزیر سے ملاقات ،دو طرفہ تجارت اورسرمایہ کاری بڑھانے کے امور پر تفصیلی گفتگو

پیر 4 دسمبر 2023 16:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2023ء) نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے ترکی کے وزیر تجارت سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تجارت اورسرمایہ کاری بڑھانے کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

نگران وزیر تجارت نے ایس آئی ایف سی کے قیام اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔ایس آئی ایف سی کے زریعے خاص شعبوں میں سرمایہ کاری کے طریقہ کار پر بھی گفتگو کی گئی ۔ترک وزیر نے پاکستان کو باہمی تجارت کے شعبہ میں اضافے اور تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

متعلقہ عنوان :