مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے بلوچستان کے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے

بدھ 6 دسمبر 2023 23:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2023ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پی ایم ایل این کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے ہیں پارلیمانی بورڈ میں مریم نوز ،مریم اورنگ زیب سمیت پارٹی کے دیگر رہنما موجود تھے