
راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی 21 دسمبر کو ریلیز ہوگی
میری ہر فلم کو آپ کے پیار کی ضرورت ہے، پروموشن کی نہیں، بالی ووڈ کے بادشاہ کا مداح کو جواب
جمعرات 7 دسمبر 2023 11:00
(جاری ہے)
دوان گفتگو شاہ رخ خان سے ایک مداح نے استفسار کیا کہ ’ڈنکی‘ کا مطلب کیا ہی اس پر بالی ووڈ کے کنگ خان نے جواب دیا کہ ڈنکی دراصل گدھے کی بغیر اجازت سرحدوں کے سفر کو کہتے ہیں، اسے پنجابی انداز میں ڈنکی کہیں گے۔
شاہ رخ کی رواں برس دو فلمیں پٹھان اور جوان ریلیز ہوئیں اور دونوں ہی باکس آفس پر زبردست بزنس کرنے میں کامیاب رہیں۔شاہ رخ خان جنہوں نے بالی ووڈ فلم پٹھان سے دوبارہ انٹری ماری ہے، نے اپنی فلموں کی پروموشنل حکمت عملی تبدیل کردی ہے، جسے انہوں نے جوان اور اب ڈنکی کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔بالی ووڈ کے بادشاہ نے آخری بار فلم کی ریلیز سے قبل میڈیا سے گفتگو 2018ء میں فلم زیرو کیلیے کی تھی، انہوں نے اس کے بعد پٹھان اور جوان کیلیے جو حکمت عملی بنائی وہی فلم ڈنکی کیلیے بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔انہوں نے فلم پٹھان کی ریلیز کے بعد ہی میڈیا سے گفتگو کی، یہی کام انہوں نے جوان کیلیے اپنایا اور اب ڈنکی لیلیے یہی حکمت عملی زیر عمل ہے، جو کام کررہی ہے۔فلمی تجزیہ کار کے مطابق میڈیا جو فلم کی ریلیز سے قبل ہی اس کے متعلق غیر ذمے دارانہ رویہ اپنالیا کرتا تھا، اب وہ پہلے فلم دیکھے اور پھر شاہ رخ خان سے سوال کرے، اس حکمت عملی موثر انداز میں کام کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
-
پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز، سیزفائر کے مطالبے پر خاموشی
-
جھوٹ کا پردہ چاک، پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد دنیا نے دیکھ لیے
-
پاکستان کا بھارت سے تنازعات کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم
-
مہذب اور باربیرین
-
پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیرخارجہ کی اسحاق ڈار سے گفتگو
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر ملک بھر میں دوسرے روز بھی جشن
-
امریکی امداد میں کمی: بنگلہ دیشی طبی شعبہ مسائل کا شکار
-
بھارت سے سیزفائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر
-
امریکی صدر کی پاکستان اور بھارت کے دیگر مسائل پر بھی ثالثی کی پیشکش
-
مشکل حالات میں ہی اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کی اہمیت کیا ہے، انور مقصود کا خراج تحسین
-
تانبے کی کمی ماحول دوست توانائی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں رکاؤٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.