
سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر فیملی کو ملنے والی مراعات میں تبدیلی کر دی گئی
دوران سروس وفات پانے والے افسران کی فیملی کی معاونت میں اضافہ، بی ایس 1 سے 11 تک کے سرکاری ملازمین کی وفات کے بعد لواحقین کو اب نوکری نہیں ملے گی
دانش احمد انصاری
جمعرات 7 دسمبر 2023
23:44

(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد نگراں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی کم سے کم ماہانہ تنخواہ میں اضافہ کر دیا تھا۔
سرکاری ملازمین کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کر دی گئی تھی۔ صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے اطلاق کر دیا۔ اضافی اخراجات رواں مالی سال کیلیے مختص بجٹ سے پورے کیے جائیں گے۔ اضافی اخراجات کیلیے کوئی ضمنی گرانٹ جاری نہیں کی جائے گی۔ جمعرات کے روز نگراں وفاقی حکومت نے ایم پی ون سے تھری کے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ 2017 کے ایم پی ون اسکیل کی کم سے کم تنخواہ میں 33 ہزار روپے کا اضافہ کر کے ایم پی ون اسکیل کی تنخواہ 5 لاکھ 32 ہزار روپے کر دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 2023 کے ایم پی ون کی تنخواہوں میں 47 ہزار 850 روپے کا اضافہ کر کے افسران کی تنخواہ 7 لاکھ 72 ہزار روپے سے زائد کر دی گئی۔ ایم پی ٹو ملازمین کی تنخواہوں میں 39 ہزار 480 روپے تک کا اضافہ کیا گیا۔ 2017 کے ایم پی ٹو افسران کی تنخواہ میں 27 ہزار 225 روپے تک اضافے کے بعد تنخواہ 2 لاکھ 90 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ 2023 کے ایم پی ٹو افسران کی تنخواہ 4 لاکھ 21 ہزار روپے کر دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
سلامتی کونسل: جنوبی سوڈان میں یو این مشن کی مدت میں توسیع
-
پوپ لیو کو کیتھولک روحانی پیشوا منتخب ہونے پر گوتیرش کی مبارکباد
-
مشرقی یروشلم میں فلسطینی سکولوں میں اسرائیلی کارروائی کی مذمت
-
اسلام آباد کی تمام بلند عمارتوں پر ہنگامی سائرن نصب کر دئیے گئے
-
پاک فوج نے بھارتی بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا
-
اللہ نہ کرے کہ ایٹمی جنگ ہو، ایٹمی جنگ کا آپشن دونوں ممالک کے پاس نہیں ہے
-
سندھ میں یونیسف اساتذہ اور طلباء کو جدید تعلیم و تربیت دینے میں مصروف
-
اسرائیلی کارروائی: مغربی کنارے پر بڑی تعداد میں فلسطینی گھر مسمار
-
پاکستان نے چینی ساختہ "جے 10" طیاروں سے 2 بھارتی جہاز مار گرائے
-
موجودہ حالات میں سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جانا چاہیے اور ان کے گرد مزید گھیرا تنگ نہ کیا جائے
-
آج ڈرونز آئے ہیں کل جہازآئے تھے ہم اپنا دفاع کریں گے
-
قوم منتظر ہے کہ نواز شریف بھی بھارتی جارحیت کے خلاف بات کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.