اڈیالہ جیل میں فواد چودھری سے اہلخانہ کی ملاقات

جمعہ 8 دسمبر 2023 22:27

اڈیالہ جیل میں فواد چودھری سے اہلخانہ کی  ملاقات
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2023ء) اڈیالہ جیل میں قید سابق وفاقی وزیر فواد چودھری سے اہلخانہ نے ملاقات کی ہے ۔ملاقات کرنے والوں میں حبا چوہدری اور ایڈووکیٹ فیصل چوہدری شامل تھے ۔

(جاری ہے)

جیل ذرائع کے مطابق فواد چوہدری سے اہلخانہ کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی۔

متعلقہ عنوان :