جمہوری قوتوں کا باہمی رابطہ سیاسی کے لئے ضروری ہے‘ منیر حسین گیلانی

سابق وفاقی وزیر منیر حسین گیلانی کی ا سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف سے ملاقات

جمعہ 8 دسمبر 2023 19:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2023ء) سابق وفاقی وزیر تعلیم منیر حسین گیلانی نے ا سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ منیر گیلانی اصولی سیاست کرنے والے سیاستدان ہیں ، جمہوری قوتوں کا باہمی رابطہ سیاسی کے لئے ضروری ہے۔ منیر گیلانی نے کہا کہ جمہوری قوتوں کا باہمی رابطہ سیاسی کے لئے ضروری ہے، معتدل مذہبی جماعتیں پیپلز پارٹی کی فتح میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہیں۔منیر گیلانی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو اپنی خود نوشت سیاسی بیداری بھی پیش کی۔