
امریکی پابندیوں کی زد میں کئی ملکوں کے لوگ آ گئے
پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عائد کی گئی ہیں،رپورٹ
ہفتہ 9 دسمبر 2023 12:57

(جاری ہے)
امریکی پابندیوں کی زد میں آنے والوں میں افغانستان، روس، چین، ایران اور انڈونیشیا کی مختلف شخصیات شامل ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے پر تازہ امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے والوں میں نو ملکوں کے 20 افراد شامل ہیں۔اس دوران امریکی دفتر خارجہ نے روس،انڈونیشیا اور چین کے حوالے سے ویزا پابندی کے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ دو ملکوں کے حوالے سے پابندیاں انسداد دہشت گردی حکام کے حوالے سے سامنے آئے ہیں۔ چین کے سرکاری عہدے داروں پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی وجہ پابندی لگائی ہے۔ایرانی انٹیلی جنس کے دو افراد پر بھی پابندیاں لگائی ہیں۔ جن کے بارے میں واشنگٹن کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکہ میں اپنے آپریشنز کے لیے بندوں کی بھرتیاں کیں۔ ان بھرتیوں کا مقصد امریکی انتظامیہ کے موجودہ اور بعض سابق حکام کو 2020 میں قاسم سلیمانی کے قتل کے سلسلے میں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانا تھا۔امریکی وزیر خزانہ جینیٹ ییلن نے اس سلسلے میں اپنے بیان میں کہاکہ انسانی حقوق کے تحفط کے لیے ہمارا عزم پاکیزہ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک اورزکربرگ سمیت اہم امریکی سرمایہ کارآئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
-
سعو دی عرب میں ولادیمیر پیوٹن سے ممکنہ ملاقات شیڈول میں نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
پاک بھارت کشیدگی؛ ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کردیں
-
چین اورروس کے تعلقات مسلسل نئی قوت حاصل کر رہے ہیں، چینی صدر
-
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نئی دلی پہنچ گئے
-
ڈزنی کی مشرق وسطی میں انٹری، ابوظبی میں جدید ترین تھیم پارک کا اعلان
-
امریکہ کا ایک اور جنگی طیارہ بحیرہ احمر میں جا گرا
-
بھارت کے سکھ فوجیوں کی بغاوت، پنجاب کے دشمیش کالج میں پاکستانی پرچم لہرادیا، گرپتونت پنوں
-
بھارت میں بیل کی اسکوٹر پر سواری نے لوگوں کو حیران کردیا
-
برطانوی خبر رساں ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں 3 طیارے گرنے کی تصدیق کر دی
-
طیاروں کے بعد بھارت کی کرنسی بھی زمین بوس
-
بھارتی حملے، ترکیہ نے پاکستان کیساتھ کھڑا ہونے کا پیغام دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.