
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے مزید امیدواران کا اعلان کردیا
پیر 18 دسمبر 2023 16:37
(جاری ہے)
سرزمین خان پی کے 32 (لوئر کوہستان)، محمد ارشد خان پی کے 34 (بٹگرام) اور محمد صدیق پی کے 35 (بٹگرام) سے امیدوار نامزد کردیئے گئے۔
شاہین ضمیر پی کے 40 (مانسہرہ)، شہناز راجہ پی کے 42 (ایبٹ آباد) اور ارم فاطمہ پی کے 47 (ہری پور) سے امیدوار ہوں گی۔سرزمین خان صافی پی کے 68 (مومند) جبکہ عزیز غفار پی کے 72 (پشاور) سے امیدوار نامزد کردیئے گئے۔شگفتہ ملک پی کے 73 (پشاور) اور اظہار خلیل پی کے 78 (پشاور) سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔جواد خٹک پی کے 87 (نوشہرہ) جبکہ مسعود خلیل پی کے 91 (کوہاٹ) سے اے این پی امیدوار ہوں گے۔عصمت اللہ خٹک پی کے 92 (کوہاٹ) جبکہ نوروز خان اورکزئی پی کے 95 (کرم) سے امیدوار نامزد کردیئے گئے۔نورانی خان پی کے 99 (بنوں) اور ملک علی سرور پی کے 107 (لکی مروت) سے اے این پی امیدوار ہوں گے۔تیمور علی خان پی کے 113 (ڈی آئی خان) سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نامزد کردیئے گئے۔چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے اراکین سے مشاورت کے بعد امیدواران کی منظوری دے دی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.