آئندہ چوبیس کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودو سرد رہے گا،محکمہ موسمیات

بدھ 20 دسمبر 2023 18:31

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 دسمبر2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودوسردرہے گا،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24.1اور کم سے کم 7سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 93فیصد اورشام 5بجے47فیصدتھا۔جمعرات کو طلو ع آفتاب صبح7بجکر04 منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر19منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :