
ٹنڈومحمدخان ،پیپلزپارٹی ،جے یو آئی، تحریک انصاف سمیت آزاد امیدواروں نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے کاغذات نامزدگی فارم وصول کر لئے
بدھ 20 دسمبر 2023 20:40
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کی نششت این اے 221 کے لیے پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر سید نوید قمر، تحریک انصاف کے عبدالجبار میمن، جمعیت علمائے اسلام ف کے مولانا ابراہیم سومرو سمیت آزاد امیدواران، سندھ اسمبلی کی نششت پی ایس 66 کے لیے پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر اعجاز شاہ بخاری، تحریک انصاف کے الطاف نظامانی، جمعیت علمائے اسلام ف، حلقہ پی ایس 67 کے لیے ضلعی جنرل سیکرٹری خرم کریم سومرو، تحریک انصاف کے عبدالرحیم کاتیار، جمعیت علمائے اسلام ف کے مولانا جمیل الرحمن سومرو، سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی سمیت قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے ایک درجن سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارم وصول کیے۔
ٹنڈومحمدخان میں 3لاکھ 56 ہزار 4سو 44 رجسٹرڈ ووٹررز اپنے حق رائے دیہی استعمال کریں گے۔\378مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.