آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورمطلع جزوی ابرآلودرہے گا، محکمہ موسمیات

پیر 25 دسمبر 2023 23:01

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلوداورسردرہے گا، صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24.7 اورکم سے کم09.0سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 93فیصد اورشام 5بجے45 فیصد تھا۔کل منگل کو طلو ع آفتاب صبح7بجکر06منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر22منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :