
رکن اسمبلی بن کر وہ کام کروں گی جو اب تک کسی نے نہیں کیے
جلد ہی بتا دوں گی کہ کس جماعت کی جانب سے سیاست کا آغاز کروں گی۔صندل خٹک کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان
بدھ 27 دسمبر 2023
14:59

(جاری ہے)
صندل خٹک نے کہا کہ مخصوص نشست پر اگر اسمبلی کا حصہ بنی تو کرک کے مسائل حل کروں گی۔ خاص طور پر کرک کی خواتین کو جو بھی مسائل درپیش ہیں ان پر توجہ دوں گی۔
صندل خٹک نے کہا کہ اپنے علاقے میں گیس بجلی اور پانی کے مسائل بھی حل کروں گی اور یہاں پر وہ کام کروں گی جو اب سے پہلے کسی نے نہیں کیے۔ دوسری جانب معروف سوشل میڈیا سٹار چاہت فتح علی خان نے بھی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔چاہت فتح علی خان نے لاہور کے حلقہ این اے 128 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔چاہت فتح علی خان نے ایک ویڈیو میں بتایا کہ وہ این اے 128 سے الیکشن لڑ رہے ہیں اور کل ہی اپنے کاغذات جمع کروائے۔ چاہت فتح علی خان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں میں اپنے لوگوں میں رہ کر ان کی خدمت کروں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے۔حلقہ این اے 128 سے سلمان اکرم راجہ، شفقت محمود، حافظ نعمان سمیت دیگر نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.