پیپلز پارٹی کی جنرل،خواتین و اقلیتی نشستوں پر متعدد رہنمائوں کے کاغذات نامزدگی منظور
بدھ 27 دسمبر 2023 17:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حنا ربانی کھر،ثمینہ گھرکی،نتاشا دولتانہ،نیلم جبار،شگفتہ چودھری،سامنا ملائکہ رضا اور پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر شازیہ عابد،نیلم جبار،نرگس فیض ملک،لبنی طارق،سونیا خان،لبنی طارق،شاہدہ جبیں،نایابگوہر اور گوہر جمال شامل ہیں جبکہ پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر ایڈون سہوترا،جاوید رضا ریمنڈ،سارہ سموئیل کے کاغذات نامزدگی منظور کیے گیے ہیں،جنرل نشستوں پر پی پی 166,اور این اے 125سے رانا جمیل منج،پی پی 165سر رانا دلشاد، 159سے سید عمر شریف بخاری،این اے 90سے عزیز الرحمن ۔
این اے 128اور پی پی 147سے عامر نصیر بٹ،پی پی 97سے فخر النسا،پی پی 161سے اسلم گل،فیصل۔میر،خرم۔پرویز،خلیل۔کامران،پی پی 157سعود طاہر،پی پی 76سے محمد نواز ،پی پی 49ڈے اسلم زوار سلہری،پی۔پی 191سے جہانزیب احمد،پی پی 162سے نادیہ شاہ،پی۔پی 169سے سردار اکرم ایڈوکیٹ کے کاغذات نامزدگی منظور ہو چکے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.