
صوبے کی ترقی و خوشحالی میں شاہرائوں ،رابطہ سڑکوں کی اہمیت اہم ہے ،قمبر دشتی
شاہرائیں مضبوط اور مکمل ہونگی تو مثبت اثرات پورے صوبے پر پڑیں گے،سیکرٹری مواصلات و تعمیرات
بدھ 27 دسمبر 2023 19:37
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نے صوبے میں جاری روڈ سیکٹر کے حوالے سے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے متعلق جاہزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا اجلاس میں صوبے کے تینوں سرکل کوہیٹہ خضدار اور سبی زون کے چیف انجینئر آفیسران اور متعلقہ محکمہ کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے واضح رہے کہ سیکرٹری مواصلات و تعمیرات قمبر دشتی نے صوبہ بھر کے اپنے دورے کے دوران مختلف شاہراہوں کا بذات خود جاہزہ لیا اور احکامات بھی جاری کیے تھے جن میں سبی تلی روڈ بختیار آباد تا لہڑی روڈ نوتال تا گنداواہ روڈ این 65 تا چھتر روڈ این 65 تا منجھو شوری غفور آباد میر واہ شاہی چوکی فیض آباد روڈ اوستہ محمد تا باغ ہیڈ روڈ غوث پور گنداخہ تا غلام محمد جمالی روڈ صحبت پور تا کشمور فیز ون خانی کراس تا زیارت تا سنجاوی روڈ سنجاوی تا لورالائی روڈ اور رکھنی تا بیکڑ روڈ شامل ہیں ان تمام زیر تعمیر شاہراہوں پر پیش رفت سے متعلق تفصیل سے جاہزہ لیا گیا اس موقع پر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات قمبر دشتی نے تینوں سرکل کے چیف انجینئرز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ جاری منصوبوں پر کام کی رفتار کو مذید تیز اور بہتر کیا جائے اور جو بھی فرم یا ٹیھکیدار کام نہیں کر رہا ان کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کیا جائے سیکرٹری مواصلات و تعمیرات قمبر دشتی نے یہ واضح ہدایات ہیں کہ صوبے میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں پر معیار اور شفافیت اولین ترجیح ہونی چاہئے انہوں نے کہا کہ موثر اور مضبوط انفراسٹرکچر اور مواصلاتی نظام ہی بلوچستان کی ترقی کا ضامن ہے تمام ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے تاکہ عوام ان منصوبوں کے ثمرات سے مستفید ہونے کے ساتھ ساتھ ترقی کے عمل کو آگے بڑھایا جائے انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ ایسے ترقیاتی منصوبے کہ جن کے مکمل ہونے سے اس علاقے کے عوام کو فاہدہ ملے ان منصوبوں کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے محکمہ مواصلات و تعمیرات کا ایک کلیدی کردار ہے سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نے کہا کہ تینوں سرکل کے چیف انجینیئر آفیسران اپنی پیشہ ورانہ امور اور تجربے کی بنیاد پر صوبے میں انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.