
الیکشن کمیشن کا فواد حسن فواد کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد پر سیاسی وابستگی کا الزام درست نہیں، الیکشن کمیشن نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کےخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 28 دسمبر 2023
12:12

(جاری ہے)
گزشتہ ہفتے (16 دسمبر) کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف عام انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے وفاقی کابینہ کے جانبدار اراکین کو ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سمیت کابینہ کے دیگر اہم اراکین کو 19 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کیا تھا۔
قبل ازیں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کہا کہ احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن رات کو جاری ہو گیا ۔منگل کو احد چیمہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن انعام اللّٰہ الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ سیکرٹری انعام اللّٰہ نے کہا کہ احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن رات کو جاری ہو گیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے سوال کیا کہ یعنی احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے پر عملدرآمد ہو گیا ہی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن انعام اللّٰہ نے کہا کہ وزارت داخلہ نے آئی بی کی دہشت گردی کے واقعات پر رپورٹ جاری کی ہے، اسلام آباد میں امن و امان سے متعلق بھی رپورٹ ہے، الیکشن کمیشن ان دونوں افسران سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کرے، وزارت داخلہ کی درخواست ہے کہ الیکشن کمیشن فیصلے پر نظرثانی کرے، وزارت داخلہ نے کہا ہے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو برقرار رکھا جائے، وزیرِ اعظم نے آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کی ری پلیسمنٹ کے لیے کہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: لوگوں کو بھوکا رکھنا بین الاقوامی قوانین کی توہین
-
پاکستانی وزیراعظم کا بھارت سے کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرنے پر "بھائی" شیخ محمد بن زاید کا شکریہ
-
قصر الوطن میں اماراتی صدر کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں پرتپاک استقبال
-
پاکستان اور جہنم میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو جہنم کا انتخاب کروں گا
-
مشرقی یوکرین میں ڈرون حملے میں متعدد شہری ہلاک
-
بھارت کو مشرقی محاذ پر ہرایا ہے اب مغربی محاذ پر بھی ہرائیں گے
-
ہمالیہ کے گلیشیئروں کا پگھلاؤ انتہائی تشویشناک، یو این چیف
-
چیئرمین بلاول بھٹو پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر یورپ کا دورہ کریں گے
-
چینی کی قیمت 200 روپے کی سطح پر پہنچ گئی
-
فلسطینی مسئلے کا دو ریاستی حل ہی دیرپا امن کا ضامن، گوتیرش
-
پاکستان نے چین، افغانستان اور ایران کے راستے روس تک 6 تجارتی راہداریوں کی نشاندہی کردی
-
پاکستان کا بیانیہ دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے پورا پلان تیار ہوچکا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.