پشاور کے علاقے اقبال پلازہ میں فائرنگ سے 4خواجہ سرا زخمی ہو گئے

پیر 8 جنوری 2024 22:10

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2024ء) پشاور کے علاقے اقبال پلازہ میں فائرنگ سے 4خواجہ سرا زخمی ہو گئے،اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے خواجہ سراں پر فائرنگ کی، زخمی خواجہ سرائوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :