
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
سنیل کمار او وی مبینہ طور پر مالی مسائل اور صحت کے بحرانوں سے دوچار تھا
ساجد علی
بدھ 10 جنوری 2024
13:52

(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ سنیل کے پاسپورٹ کی میعاد 2007ء میں ختم ہو گئی تھی اور اس نے اسی سال دبئی میں انڈین قونصلیٹ سے ایمرجنسی سرٹیفکیٹ حاصل کیا، ایمرجنسی سرٹیفکیٹ ایک طرفہ سفری دستاویز ہے جو ہندوستانیوں کو پاسپورٹ نہ ہونے پر عاضی بنیادوں پر جاری کیا جاتا ہے، اس عرصے کے دوران بظاہر اس کی صحت کی بھی خراب ہوگئی اور وہ اس رعایتی مدت کے دوران بھارت روانہ نہیں ہوا۔
پروین کمار نے بتایا کہ سنیل کے پاس پچھلے پاسپورٹ کی صرف ایک کاپی تھی جو مشین سے پڑھنے کے قابل نہیں تھی، اس لیے قونصل خانے نے کیرالہ کے کوچی میں پاسپورٹ آفس سے اس کی تفصیلات کی تصدیق طلب کی، جہاں سے اس نے اپنا پہلا پاسپورٹ حاصل کیا تھا، تصدیق کے بعد اکتوبر 2023ء میں قونصلیٹ کی جانب سے ایک اور ایمرجنسی سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا، تاہم سنیل کی صحت کی حالت مزید بگڑ گئی اور وہ ایک روز شارجہ میں اپنی رہائش گاہ پر گرگئے، جس پر ایمبولینس بلائی گئی اور سنیل کو شارجہ کے الکویتی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سنیل کی خرابی صحت کی خبر سن کر اس کی بوڑھی ماں نے اسے دیکھنے کی شدید خواہش ظاہر کی، اس کی ماں ستر کی دہائی میں ہے، جو اپنے بیٹے کو دیکھنے کے لیے مدد مانگ رہی تھی، جس پر سماجی کارکنوں نے انسانی بنیادوں پر سنیل کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے مختلف محکموں کے ساتھ کام کیا، جس کے نتیجے میں اس کی وطن واپسی ممکن ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ کا آئی کیو اسٹیفن ہاکنگ سے بھی زائد قرار
-
دبئی میں اربوں روپے مالیت کے انتہائی نایاب گلابی ہیرے کی چوری ناکام
-
مصنوعی ذہانت سے تخلیق شدہ لڑکی سے تعلقات قائم ، 75 سالہ شخص نے طلاق کا مطالبہ کردیا
-
آنکھ میں دانت لگانے کا آپریشن، 75سالہ کینیڈین نابینا خاتون کی بینائی لوٹ آئی
-
فرانس، جیلی فش نے نیوکلیئرپاورپلانٹ بند کروا دیا
-
خاتون کا شوہر کی دوسری بیوی کو جگر کا عطیہ، سب حیران
-
بھارت میں 20 سال تک نیہا بن کر رہنے والا بنگلہ دیشی شہری عبدالکلام گرفتار
-
برطانوی شیفس نے دینا کا سب سے بڑا اسکوچ ایگ تیار کرلیا
-
ایک سال سے ایمازون کی غیرمطلوب اور مفت ڈیلیوریزسے خاتون تنگ آگئیں
-
ہسپانوی خاتون کا15 ہزار سے زائد ایگ کپ جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.