میر عاصم خان کرد گیلو، سردار ربنواز کرد، نوابزادہ شاہ دین شاہوانی کانوابزادہ خالد حسین خان مگسی کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان

جمعہ 12 جنوری 2024 22:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2024ء) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر نوابزادہ خالد حسین خان مگسی کی کرد ہاؤس ڈھاڈر آمد سابق صوبائی وزیر میر عاصم خان کرد گیلو، سردار ربنواز کرد، نوابزادہ شاہ دین شاہوانی نے حلقہ این اے 254 قومی اسمبلی کی نشست پر نوابزادہ خالد حسین خان مگسی کے حق میں دستبردار ہوکر مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔