شاہ محمود قریشی کی9 مئی کے تین مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرریکارڈ طلب

جمعہ 12 ستمبر 2025 17:12

شاہ محمود قریشی کی9 مئی کے تین مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرریکارڈ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2025ء) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے جلائو گھیرائو کے تین مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر پراسیکیوشن سے 19 ستمبر کو ریکارڈ طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے زمان پارک کے باہر جلائو گھیرائو، مغلپورہ ودیگر دو مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔