برقی لائنوں کی دیکھ بھال ،مرمتی کاموں کے باعث بجلی بند رہے گی

منگل 16 جنوری 2024 15:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2024ء) برقی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کے سلسلے میں مورخہ17جنوری کو صبح8سے شام5بجے تک شامکے گرڈ سے فیڈرز:رچنا ٹائون،اسلام سٹیل،انڈسٹریل پی،شریف آکسیجن،یونی پٹ،علی پارک،شیر بنگال،قلعہ کلار،عطمت پارک،نیو مسلم،یو ای ٹی،یو ایچ ایس،پنجاب جوڈیشل،صادق پیر،ڈائمنڈ پولی، مورخہ18جنوری کو صبح9سے دوپہر2بجے تک اے ڈبلیو ٹی گرڈ سے فیڈرز:بدوکی،بیکن ہاس،بی این یو،کینال روڈ،ایس ایم ایچ ڈی، الکبیر، آرائیاں، فضائیہ، لیک سٹی،آئیکون، علی جج گرڈ سے فیڈرز:مچھورا،سید والا،علامہ اقبال ٹائون گرڈ سے فیڈرز:علی پارک،رضا،عسکری10گرڈ سے فیڈرز:ایف3،عطا آباد گرڈ سے فیڈرز:خانپور کینال،روپالی،بصیر پور گرڈ سے فیڈرز:بنک روڈ،بٹک،گیہلن،غوث اعظم،حافظ لعل،کوٹ شیر خان،رکن پورہ،چورستہ،ٹھوکر،باٹا پور گرڈ سے فیڈرز:تقی پورہ،بادامی باغ گرڈ سے فیڈرز:کیپیٹل سٹیل،اقبال سٹیل،عرفان سٹیل،نیو مل،رستم،سپر سٹیل مل،گول باغ،بھاٹی گرڈ سے فیڈرز:فصیل روڈ،بھوگیوال گرڈ سے فیڈرز:جگیاں جداں،بچیکی گرڈ سے فیڈرز:ایف 6,8،بند روڈ گرڈ سے فیڈر:حیدری کالونی،سید پور،چاہ میراں گرڈ سے فیڈرز:مکھن پورہ،چک65 گرڈ سے فیڈرز:رائیونڈ2،چیچوں کی ملیاں پاور سے فیڈر:سی3،چوچک گرڈ سے فیڈرز:کندبورڈ،چوہنگ گرڈ سے فیڈرز:باٹا،ڈیفنس روڈ،آئی سی سی،موہلن شاہ،نیو چوہنگ،ریڈیو پاکستان،رنگیل پور،ٹرائیکون ویلج،یو ایس اپیرل،زرکام،کوٹ شیخاں،انگورہ،ایڈن سپیریئر،گوپی رائے،انڈسٹریل2،خانپور،کوٹ گجراں،ایم ایس ٹی،رزاقیہ،چونیاں گرڈ سے فیڈرز:سدا،داروغہ والا گرڈ سے فیڈر:انڈسٹریل6،ڈیفنس گرڈ سے فیڈرز:مدینہ پارک،ڈیفنس3,9،ہیلے ٹاور،ڈی ایچ اے رہبر گرڈ سے فیڈرز:علی حسین شاہ،الہ آباد گرڈ سے فیڈرز:دیو کھارا،طارق ارشد،ایکس ایئر ایونیو گرڈ سے فیڈرز:برکی2،فارو ق آباد گرڈ سے فیڈرز:کالونی،رسول پورہ،فتح گڑھ گرڈ سے فیڈرز:عامر ٹان،بلال پارک،افتخار پارک،فورٹ گرڈ سے فیڈرز:کریم پارک،رنگ محل،والڈ سٹی،گارڈن ٹائون گرڈ سے فیڈرز:منیر شہید،انمول،غازی گرڈ سے فیڈرز:پیپسی روڈ،بی آر بی،سپلائی روڈ2،غازی آباد،ضرار شہید،گلشن راوی گرڈ سے فیڈرز:فردوس کالونی،گلزیب کالونی،رستم پارک،حویلی گرڈ سے فیڈرز:فرید پور جاگیر،ملک پلانٹ،وساوے والا،حجرہ گرڈ سے فیڈرز:حجرہ سٹی،داد بندگی،اٹاری روڈ،جنڈیالہ شیر خان گرڈ سے فیڈرز:وارن،جوہر ٹائون گرڈ سے فیڈرز:ایچ،کیو،آر،ڈی،ای1،ایف،جی1،ایم بلاک فیڈر،ایس ایف ڈی،کیمپس ویو،بدر کالونی،کٹار بند روڈ،نیاز بیگ،فرانزک سائنس،لالہ زار،پی آئی اے شادیوال،جوہر ٹان2 گرڈ سے فیڈرز:بیڑ،توحید پارک،واک اینڈ شاپ،واسا،جوبلی ٹان گرڈ سے فیڈرز:اے اینڈ بی،سی اینڈ ای،ایف اینڈ ڈی بلاک،داد ریزیڈنسی،ڈیفنس روڈ،انڈس ہسپتال،منو ٹیکسٹائل،موہلنوال،شمس بن اکرام،سپرنگ اپارٹمنٹس،یو ایس اپیرل،بھبتیاں چوک،ایم ایس ٹی ایچ،آرمی ویلفیئر ٹرسٹ،یو ایس اپیرل نیو،کے کے ڈوگراں گرڈ سے فیڈرز:سالار،کے آر کے گرڈ سے فیڈرز:ہنڈال،سٹی1،چھانگا مانگا سٹی،کاہنہ گرڈ سے فیڈرز:یو ایس اپیرل،غوثیہ،تھیٹر،نشاط،کنگن پور گرڈ سے فیڈرز:کنگن پور سٹی،محمدیہ،قصور نیو گرڈ سے فیڈرز:جابو میل،شیخم،فیروز پور روڈ،ہسپتال،جناح روڈ،پیرو والا،قادری،چانٹ،ستلج،مجید سٹی،قصور اولڈ گرڈ سے فیڈرز:اتھیل پور،کوٹ غلام محمد،ایاز ٹیکسٹائل،بچیکے،ڈولو والا،جی ایس والا،کھڈیاں گرڈ سے فیڈرز:دیپالپور روڈ،مالی پورہ،تلوندی،کے ایس کے گرڈ سے فیڈرز:ڈی ٹی ایم،نیو انڈسٹریل،سکارپ4،ظفر پارک،ایس ایف5,6،لیفو گرڈ سے فیڈرز:اتحاد کالونی،للیانی گرڈ سے فیڈرز:داد ڈیریز،حفیظ ٹینریز،نقیب آباد،اومیگا،صدیق سنز،منڈی احمد آباد گرڈ سے فیڈرز:رسول پور،ملک پور گرڈ سے فیڈرز:ای6،جوگے کوٹ،مانگا منڈی گرڈ سے فیڈرز:کوہ نور،روپالی،ڈالڈا،ایچ ایس پولی،سروس،علی گڑھ،شمس گرین،پی ایف سی،چراغ ایلکوٹ،میکلوڈ روڈ گرڈ سے فیڈرز:نسبت روڈ،موچی گرڈ سے فیڈرز:الحدید بازار،نشتر روڈ،ماڈل ٹان گرڈ سے فیڈرز:فیصل ٹان،موہلن گرڈ سے فیڈرز:لاثانی،مومن پورہ گرڈ سے فیڈرز:شمع پارک،ننکانہ گرڈ سے فیڈرز:کھڈن والا،نارنگ گرڈ سے فیڈرز:بھول چک،نیو کوٹ لکھپت گرڈ سے فیڈرز:اٹاری دربار،کمفرٹ،ڈیسکون،ہلوکی،نیو فیروز پور روڈ،نشتر کالونی،صوفیہ آباد،ڈھلوکی،انڈسٹریل3 2,،نیو سبزی منڈی گرڈ سے فیڈرز:الحادی ٹیکس،ایشین ٹیکسٹائل،داتا فوڈ،ڈرین،فایا یارن،فور برادرز،فروٹ اینڈ ویجیٹیبل،حسن،ہمبل،رستم،سٹینڈ فارما،گجومتہ،گرین کیپ،اوکاڑہ کینٹ گرڈ سے فیڈرز:بابا فرید،ملگدا،اوکاڑہ سٹی1 گرڈ سے فیڈرز:دیپالپور روڈ،فضل شاہ،بیاس،صمد پورہ،اوکاڑہ سٹی2گرڈ سے فیڈرز:کجھور شاہ،فتح ٹان،حرنین والا،اولڈ کوٹ لکھپت گرڈ سے فیڈرز:بہار کالونی،پی اے ایف والٹن،پی ڈبلیو آرگرڈ سے فیڈرز:آر سی ایس،پتوکی گرڈ سے فیڈرز:حمید ٹیکسٹائل،نیشنل پارک،نیو منڈی،پادھانہ ہلہ،عباس،ہلہ چوک،ہسپتال،شاہ ولی،ہنجراں کلاں،جاگو والا،جمبر،اولڈ منڈی،آرمی ایمونینیشن،چھانگا مانگا،اولڈ کچہری،پھولنگرگرڈ سے فیڈرز:راوی عمران،پنجاب یونیورسٹی گرڈ سے فیڈرز:ابودہبی پیلس،ایگریکس ٹان،پی یو ٹی1،قرطبہ گرڈ سے فیڈرز:ایل او ایس،رائیونڈ اولڈگرڈ سے فیڈرز:رائیونڈ سٹی،تبلیغی مرکز،راوی گرڈ سے فیڈرز:راوی لنک،رحمان پارک گرڈ سے فیڈرز:کارڈیک سنٹر،کیو بلاک،حسین چوک،ریواز گارڈن گرڈ سے فیڈرز:فردوس پارک،محمدی پارک،رستم گرڈ سے فیڈرز:عرفات پارک،ملت ٹریکٹر،مصطفی آباد،راوی آٹو،یوسف پارک،برج اٹاری،الرحمن گارڈن،انیس پرنٹنگ،فیض پور،فضل حق،جڑانوالہ روڈ،میراج پارک،نین سکھ،سگیاں روڈ،جیا موسی،ملک پارک،شریف اینڈ سنز،شرقپور،بھٹیانوالہ،علم دین،نیو کوٹ عبدالمالک،نظامپورہ،ٹیوب ویل،سبزہ زار گرڈ سے فیڈرز:بی بلاک،جی بلاک،صدر گوگیرہ گرڈ سے فیڈرز:برج جیوے خان،بخشو،جندراکا،کاکو،صدر گوگیرہ،سگیاں گرڈ سے فیڈرز:امین پارک،انڈسٹریل1،صحافی کالونی گرڈ سے فیڈرز:صحافی کالونی1،شادمان گرڈ سے فیڈرز:ایف سی کالج،پیر غازی روڈ،شاہدرہ گرڈ سے فیڈرز:فیصل پارک،امامیہ کالونی،وانڈلہ،عزیز کالونی،شاہدرہ ہسپتال،اسلام نگر،کوٹ شہاب الدین،لجپت روڈ،بیگم کوٹ،چمن کالونی،نیو سہراب،رستم،شرقپور،کالا خطائی،پیرامونٹ،پروگریسو مل،راوی بریج،شاہکوٹ گرڈ سے فیڈرز:ای2،کے آر ٹی ایم،ایس بی ٹی ایم،ایس ٹی ایم،ایس یو ٹی ایم،پنواں،ایس3،ابوالخیر،سی ٹی ایم،جدید،شمس،کریسنٹ،کاشر ٹیکسٹائل،صندل بار،شاداب،سورج ٹیکسٹائل،شالامار گرڈ سے فیڈرز:صلاح الدین روڈ،شالامار2 گرڈ سے فیڈرز:سحر روڈ،ملتانی کالونی،سکھ نہر،جی ٹی روڈ،شرقپورگرڈ سے فیڈرز:ہیڈ لالیاں،شرقپور روڈ گرڈ سے فیڈرز:اے اے پیپر،الکرم،سی کے ایم2،ہاسنگ کالونی2،آئیڈیل پیپر،ماڈل پیپر،روپا فل،بلرکے،گلستان پارک،ماہمو گجر،رحمان پورہ،شرقپور روڈ،بائیو ٹیک،پروسپیریٹی ویونگ،شیرانوالہ گرڈ سے فیڈرز:فیض باغ،شیخوپورہ گرڈ سے فیڈرز:کمپنی باغ،کچہری،احمد پورہ،شیخوپورہ انڈسٹریل گرڈ سے فیڈرز:شیش محل،سکھ چین گرڈ سے فیڈرز:علی حسین آباد،نذیر پیپر مل،اورئینٹ،پائنر بورڈ،یو ایس اپیرل،یو ایس ڈینم،گجر پورہ،نیو لاہور سٹی،یو ایس اپیرل5،سکھیکی گرڈ سے فیڈرز:ڈھابن،نیو ڈھابن،ٹان شپ گرڈ سے فیڈرزعمر چوک،اکبر چوک،نرسری سٹاپ،ولگن سہیل گرڈ سے فیڈرز:سکول روڈ،والٹن گرڈ سے فیڈرز:اکیڈمی روڈ،داتا چوک،والٹن کالونی،واں رادھا رام گرڈ سے فیڈرز:شاکر منڈی،واپڈا ٹان گرڈ سے فیڈرز:باگڑیاں 2،واربرٹن گرڈ سے فیڈرز:جی103،ولنگٹن مال گرڈ سے فیڈرز:غوثیہ کالونی،پنجاب سمال انڈسٹریل گرڈ سے فیڈرز:کماس سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

(جاری ہے)

نوٹ:مورخہ18جنوری کوصبح9سے دوپہر2بجے تک پیکجز لاہور،پیکجز مال گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔مورخہ18جنوری کوصبح9سے دوپہر3بجے تک شیخوپورہ،واربرٹن،فاروق آباد،خانقاں ڈوگراں،شرقپور،ملک پور، بھائی پھیرو،پتوکی،چونیاں،الہ آباد،کنگن پور،منڈی احمد آباد،رینالہ،اوکاڑہ،بصیر پور،حجرہ،شاہ مقیم،مورخہ17,18جنوری کوصبح9سے شام5بجے تک عطا آباد،ایمکو،یو آئی ایس،قلعہ ستار شاہ،گرین ویو گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی وقفے وقفے سے معطل رہے گی۔