میرپورخاص، پی ٹی آئی کے NA 212 PS 46 کے امیدوار سید ممتاز علی شاھ اور انکے بھائی عرفان شاھ نے پی پی پی میں شمولیت اختیات کرلی

اتوار 28 جنوری 2024 15:50

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2024ء) پی ٹی آئی کے این اے 212 کے اور پی ایس 46 کے امیدوار سید ممتاز علی شاھ اور انکے بھائی عرفان شاھ نے پی پی پی میں شمولیت اختیات کرلی۔

(جاری ہے)

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء صدر لیڈیز ونگ فریال ٹالپر سے میرپورخاص میں ملاقات کرکے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی اور سید ممتاز علی شاھ قومی اسمبلی این اے 212 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار میر منور علی خان ٹالپور اور پی ایس 46 کے پی پی پی کے امیدوار سید ذوالفقار علی شاھ کے حق میں دستبردار ہوگیا۔\378