
Na-212 - Urdu News
این اے212 ۔ متعلقہ خبریں
-
میرپورخاص: این اے212 ٹنڈو جان محمد میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
فائرنگ گیسٹ ہاؤس کے باہر ہوئی ،ہمیں ڈرانے کے لیے ہمارے ملازم کو قتل کیا گیا، پی پی رہنما کا الزام
جمعرات 8 فروری 2024 - -
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کل میرپورخاص کے شہید محترمہ بینظیراسٹیڈیم میں 3 فروری کو جلسہ سے خطاب کریں گے
جمعہ 2 فروری 2024 - -
پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرادی
این اے 212 اور پی ایس 46 کے امیدوار سید ممتاز علی شاہ نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کردیا
ساجد علی اتوار 28 جنوری 2024 -
-
میرپورخاص، پی ٹی آئی کے NA 212 PS 46 کے امیدوار سید ممتاز علی شاھ اور انکے بھائی عرفان شاھ نے پی پی پی میں شمولیت اختیات کرلی
اتوار 28 جنوری 2024 - -
qمسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری
ِ قومی اسمبلی کی212نشستوں پر پارٹی ٹکٹس دئیے گئے،51 نشستوں پر کسی کو ٹکٹ نہیں دیا گیا نوازشریف این اے 15 مانسہرہ اور این اے 130 لاہورسے الیکشن لڑیں گے، مریم نوازشریف این اے ... مزید
اتوار 21 جنوری 2024 -
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے امیدواروں اور ٹکٹ ہولڈرز کی حتمی فہرست جاری کر دی
اتوار 21 جنوری 2024 - -
8 فروری کو عوام کا ایک سمندر علیٰ الاعلان شیر پر مہر لگا کر تاریخ بدل دے گا، شہباز شریف
خدائے بزرگ و برتر کے بعد عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہیں۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر کا پیغام
ساجد علی اتوار 21 جنوری 2024 -
-
مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری، قومی اسمبلی کے 53 حلقے خالی
ن لیگ الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنی پارٹی کے انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری کردی
ساجد علی اتوار 21 جنوری 2024 -
-
عام انتخابات 8فروری کیلئے صوبہ سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاری
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 234 سے حارث خالد محمود کے اپیل منظور کرلی
پیپلزپارٹی کے صادق میمن کے حلقہ این اے 225 ٹھٹھہ سے کاغذات منظور، الیکشن لڑنے کیلے اہل قرار
پیر 8 جنوری 2024 - -
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 212 نوشہرو فیروز II سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ذوالفقار علی بھن 90 ہزار 266 ووٹ لے کر کامیاب
جمعہ 27 جولائی 2018 -
-
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے الیکشن 2018 میں سندھ کے مختلف اضلاح میں مختلف سیاسی جماعتوں کی حمایت کا اعلان کردیا
منگل 24 جولائی 2018 - -
نوشہروفیروز میں بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کی تیاری مکمل، مورو میں استقبالیہ کیمپ قائم .
بلاول ناراض پی پی پی جیالے عبدالحق بھرٹ سے ملنے بھورٹی جائینگے،مختلف حلقوں میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرینگے
بدھ 4 جولائی 2018 -
Latest News about Na-212 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-212. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.