پاکستان نیوی میں بطور سیلر "میرین (s)A-2024 بیج کی بھرتی کا آغاز کردیا گیا

Shahbaz Ali Asadi شہباز علی اسدی پیر 29 جنوری 2024 16:43

نوابشاہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 29 جنوری 2024ء ) پاکستان نیوی میں بطور سیلر "میرین A-2024 (S)" بیچ کی بھرتی کا آغاز ہوچکا ہے۔ پاکستانی شہریت کے حامل شہری اہلیت کی شرائط پوری ہونے کی صورت میں اپلائے کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

سلیکٹ ہوجانے والے امیدواروں کو بہترین تنخواہ کے ساتھ اعلٰی فوجی ہسپتالوں سے اپنا اور اہل خانہ کے مفت علاج کے جیسی سہولیات مہیا ہونگیں۔اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 11 فروری 2024 ہے۔ اہلیت کے شرائط چیک کرنے اور آن لائن اپلائے کرنے کیلئے ہماری ویب سائیٹwww.joinpaknavy.gov.pk وزٹ کریں۔ مزید معلومات کیلئے پاکستان نیوی بھرتی دفتر شہید بینظیر آباد سکرنڈ روڈ نوابشاہ کے آفیشل فون نمبر 02449370123 پر رابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :