
ثروت اعجاز قادری،عبدالشکور شاد،احمد بلال سلیم قادری اور محمد اقبال علامہ رضی حسینی کی قیادت میں لیاری الائنس کی ریلی
منگل 6 فروری 2024 22:59
(جاری ہے)
لیاری کی عوام کے ووٹوں پر راج کرنے والوں نے لیاری کو کبھی کچھ نہیں دیا۔
سابقہ حکمرانوں نیلیاری کو گندگی کے ڈھیر اور کچرا دیا ہے۔لیاری کو اس حال میں پہنچانے کے باوجود یہ کس منہ سے دوبارہ لیاری کی عوام سے ووٹ مانگنے کے لیے آ رہے ہیں۔آج لیاری کے لوگوں کو سوچنا ہے اپنی نسل کو بچانے کے لیے ووٹ جو ایک امانت ہے اسے اس کے صحیح حقدار تک پہنچانا ہے۔ملک 75 سالوں سے جس دورائے سے گزر رہا ہے ان حکمرانوں نے عوام کی بنیادی ضروریات تک پوری نہیں کی ہیں۔لیاری میں نہ بجلی ہے نہ پانی نہ صحت کی سہولیات سیورج کے سسٹم کی بھی ابتر صورتحال ہے۔جنہوں نے جو دعوے کیے ہیں بس ان کے دعوے دعوے ہی رہ گئے ہیں۔افسوس اس بات کا ہے کہ اور صوبوں میں تو حکومت بدلتی رہتی ہیں مگر صوبہ سندھ میں گزشتہ 35 سالوں سے ایک ہی پارٹی کی حکومت ہے۔عبدالشکور شاد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب لیاری کی عوام کو عہد کرنا ہوگا کہ وہ کسی کے بھی بہکاوے میں نہیں آئے گی۔لیاری کے نوجوانوں کا مستقبل ان نام نہاد جماعتوں نے دا پر لگا دیا ہے۔لیاری کی نوجوان نسل سے کتابیں ہاتھوں سے چھین کر انہیں دوسرے کاموں پر لگا دیا ہے۔احمد بلال سلیم قادری کا کہنا تھا کہ آج ہماری لیاری سے مخلصی دیکھ کر آزاد امیدوار شاہد علی بھٹو بھی ہمارے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔انہوں نے باقاعدہ اعلان کیا اور اپنی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔لیاری کی عوام جس طریقے سے یہاں زندگی گزار رہی ہے ایسا تو منجوداڑو کے دور میں بھی کبھی نہیں تھا۔لیاری کے باشعور لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ کون مخلص ہے اور کون ان کو فریب میں لے رہا ہے۔ایسے لوگوں کو سامنے لایا جائے جواپنی کارکردگی دکھائیں اورلیاری کے عوام کے دلوں پر راج کریں۔وہ لوگ لیاری کی خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔اس ملک کی ترقی بقا اور سلامتی کے ساتھ ساتھ عوام کا دکھ درد بھی سمجھیں۔جس ملک کی عوام خوشحال ہوتی ہے وہ ملک ترقی کرتا ہے۔علامہ رضی حسینی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ائیں ہم سب مل کر خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھیں۔ایسا خوشحال پاکستان جہاں عوام کے پاس بجلی ہو پانی ہو صحت ہو اور تعلیم ہو۔ملک میں امن و امان ہو دہشت گردی نہ ہو۔یہ خوشحال ریلی کا منشور ہے اسلام پاکستان خوشحال پاکستان۔چہرے نہیں اب ہمیں سسٹم بدلنے کی ضرورت ہے۔جب ملک میں اچھے دیانت دار ایماندار حکمران آئیں گے تو ملک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں نظر آئے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیرداخلہ کا جناح سکوائرمری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ ، شاہین چوک مارگلہ روڈ اورفیض آباد انٹرچینج کا معائنہ کیا
-
محنت کش قوم کے محسن ہیں ان کا وقار اور خوشحالی ہماری اجتماعی ترقی کی اساس ہے،چیئرمین سینیٹ
-
ملک کے دور دراز علا قوں کے عوام کو انصاف فرا ہم کر نے کی کو شش کر رہے ہیں، وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی ڈیرہ غا زی خان میں علا قا ئی دفتر کے افتتا ح کے مو قع پر گفتگو
-
بہن پر تشدد کیوں کیا سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا
-
جمہوریت اور بحالی جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کے وکلاء کی تاریخی جدوجہد اور قربانیاں ہیں، نیئرحسین بخاری
-
سپریم کورٹ ، طلباء یونینز کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
-
بلوچستان کے موجودہ حالات کو سمجھنے کے لیے ماضی اور تاریخی تناظر سے آگاہی ضروری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
سپریم کورٹ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کی درخواست پر خیبر پختونخوا اور سندھ حکومت کو جواب جمع کرانے کے لئے وقت دے دیا
-
نشہ کرنے سے منع کرنے پر شوہر کا بیوی بچوں پر چھری سے حملہ، تین افراد زخمی
-
بھارتی الزامات مسترد،پہلگام حملہ بھارت کی انٹیلی جنس ناکامی ہے، نجم سیٹھی
-
ہمارے بہادر مسلح افواج مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار اور چوکس ہیں ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.