سرگودہا، این اے 84 میں ووٹنگ کا عمل جاری

جمعرات 8 فروری 2024 10:00

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2024ء) سرگودھا کے حلقہ این اے 84 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 170، 172 اور 173 پر بھی پولنگ کا عمل جاری ہے ۔

(جاری ہے)

پولنگ کا عمل 8بجے شروع کردیا گیا ۔پولنگ شروع ہوتے ہی بڑی تعداد میں لوگوں نے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کیا۔اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :