اے این پی کے صوبائی صدر اور این اے 25 سے امیدوار ایمل ولی خان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا

جمعرات 8 فروری 2024 13:06

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2024ء) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر اور این اے 25 سے امیدوار ایمل ولی خان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔

(جاری ہے)

ایمل ولی خان نے رضا خان کلے نارائی یونین کونسل چارسدہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ایمل ولی خان نے حلقہ این اے 25 میں اپنی انتخابی مہم کے دوران اے این پی سمیت دیگر جماعتوں کے پولنگ کیمپوں کا دورہ بھی کیا۔