Live Updates

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آغاسراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 15 اکتوبر 2025 22:32

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آغاسراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2025ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سندھ اسمبلی کے سابق سپیکر آغاسراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے ۔
Live سے متعلق تازہ ترین معلومات