الیکشن کمیشن نے دو حلقوں کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا وقت بڑھا یا

این اے 62گجرات اور پی پی 28 گجرات کے پولنگ اسٹیشن 250-304 اور 338 پر وقت بڑھایا گیا

جمعہ 9 فروری 2024 03:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2024ء) الیکشن کمیشن نے دو حلقوں کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا وقت بڑھا یا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق این اے 62 گجرات اور پی پی 28 گجرات کے 3 پولنگ اسٹیشنوں پر دو گھنٹے کا وقت بڑھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق این اے 62گجرات اور پی پی 28 گجرات کے پولنگ اسٹیشنز 250،304 اور 338 پر وقت بڑھایا گیا۔