
حق دو تحریک کو دھچکا، گوادر کی نشست پیپلز پارٹی لے گئی، ابتداء میں حق دوتحریک کی برتری کی اطلاعا ت تھیں
ہفتہ 10 فروری 2024 18:03
(جاری ہے)
گزشتہ روز پولنگ کے بعد گنتی شروع ہوئی تو این اے 259 پر حق دو تحریک کو برتری کی اطلاعات آئیں،یہ صورت حال بعد میں بھی برقرار رہی تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے فارم 47 پر مبنی نتیجہ ہفتہ کی دوپہر جاری کیا گیا جس کے مطابق اس نشست پر پیپلز پارٹی کامیاب رہی۔
پیپلز پارٹی کے ملک شاہ 40 ہزار 778 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ حق دو تحریک کے حسین بلوچ کو 21 ہزار 350 ووٹ ملے۔یعقوب بزنجو جو آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے تھے انہوں نے 20 ہزار 613 ووٹ حاصل کیے،اسی حلقے سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سید احسان شاہ نے 5 ہزار 493 ووٹ لیے۔جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار خالد ولید صرف 253 ووٹ لے سکے جبکہ بی اے پی کے امیدوار کہدہ بابر کو 214 ووت ملے۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.