عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 11 خواتین بھی کامیاب قرار پائی ہیں
اتوار 11 فروری 2024 16:40
(جاری ہے)
این اے 67 حافظ آباد سے آزاد امیدوار انیقہ مہدی،این اے 73 ڈسکہ سے مسلم لیگ ن کی امیدوار سیدہ نوشین افتخار،این اے 112 ننکانہ سے مسلم لیگ ن کی امیدوار شذرہ منصب علی خان کھرل،این اے 119 سے مسلم لیگ ن کی امیدوار مریم نوازشریف،این اے 156 سے آذاد امیدوار عائشہ نذیر،این اے 158 وہاڑی سے مسلم لیگ ن کی امیدوار تہمینہ دولتانہ،این اے202 خیرپور سے ڈاکٹر نفیسہ شاہ،این اے 209 سے شازیہ عطاء مری اور این اے 232 کراچی سے ایم کیو ایم پاکستان کی امیدوار آسیہ اسحاق صدیقی کامیاب قرار پائیں۔
مزید قومی خبریں
-
ہری پور پولیس کی کارروائی، منشیات فروش 2 کلو 550 گرام چرس سمیت گرفتار
-
سائنسدانوں نے منہ کی صفائی کے لیئے مسواک کو سب سے بہترین قراردے دیا
-
کراچی: مقابلے کے دوران کار لفٹر زخمی حالت میں گرفتار
-
شادی کی تقریب میں نشے میں دھت پولیس اہلکارکی فائرنگ، نوجوان جاں بحق
-
بلاول بھٹو زرداری کی این اے 171 رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب میں مخدوم طاہر رشید الدین کی شاندار کامیابی پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کی ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم طاہر رشید کو کامیابی پر مبارکباد
-
پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری بائولے پن سے آگاہی کا عالمی دن 28 ستمبرکومنایا جائیگا
-
راوی شہر میں بننے والی سبزی منڈی کالا خطائی ایشیا کی بہترین منڈی ہوگی‘عاشق حسین کرمانی
-
گورنرسندھ کا وزیراعظم ، وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پیمرا کو خط
-
ترقی میں جدت کو فروغ دینے کے اقدامات کی بھرپور حمایت کریں گے، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جاپان کے سفیر کی ملاقات
-
پنجاب بھرمیں 1302ٹریفک حادثات میں17افراد جاں بحق1353زخمی ہوئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.