
پی ٹی آئی نے نو منتخب آزاد اراکین سے حلف نامے لینا شروع کر دیئے
پیر 12 فروری 2024 21:40

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے نو منتخب آزاد امیدواروں کو متحد رکھنے کے لیے سب سے بیان حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے پیش نظر این اے 38 کرک سے نو منتخب ایم این اے شاہد خٹک نے حلف نامہ پارٹی کو پیش کردیا۔شاہد خٹک نے حلف نامے میں لکھا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سمیت کسی پارٹی کو جوائن نہیں کروں گا بلکہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے مطابق پارٹی جوائن کروں گا اور عمران خان ساتھ ہمیشہ وفادار رہوں گا۔

مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ترک سرکاری کمپنیوں کا سمندر میں تیل اور گیس تلاش کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
-
مہنگائی کی شرح تشویش ناک 23 فیصد تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی
-
تحریک لبیک پاکستان کے دفتر سے برآمد سامان کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
وزیرداخلہ کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت. شہید لیویز اہلکار کو خراج عقیدت
-
پشاور ہائی کورٹ نے اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت میں 5 نومبر تک توسیع کر دی
-
پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا سے اس کے تعلقات چین کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچائیں گے،چین
-
قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سعد رضوی اورانس رضوی کو ٹریس کرلیا
-
بلاول بھٹو زرداری کی گورنر کے پی کو فوری پشاور پہنچنے کی ہدایت
-
سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں بلکہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر سے وطن واپس لوٹتے ہی سرکاری امور نمٹانے میں مصروف ہوگئے
-
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی اسلام آباد میں مقیم سفیروں کو پاک افغان سرحد پر حالیہ پیش رفت پر جامع بریفنگ
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت اور معینہ مدت میں عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.