
Na-38 - Urdu News
این اے38 ۔ متعلقہ خبریں
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے نامزد امیدوار علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک دیئے
8فروری کے الیکشن میں علی امین گنڈا پور این اے 44 اور پی کے 113 پر کامیاب ہوئے تھے،نواز شریف کے حلقے این اے 15 مانسہرہ کا اعلامیہ بھی روک دیا گیا
اتوار 18 فروری 2024 - -
وفاداریاں بدلنے کا خدشہ، پی ٹی آئی نے کامیاب آزاد امیدواروں سے حلف نامہ مانگ لیا
پیر 12 فروری 2024 - -
آزاد امیدواروں کو کیسے کنٹرول کیا جائے، پی ٹی آئی نے حکمت عملی بنالی
پیر 12 فروری 2024 - -
پی ٹی آئی نے نو منتخب آزاد اراکین سے حلف نامے لینا شروع کر دیئے
پیر 12 فروری 2024 - -
عام انتخابات 2024ء میں قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے اب تک جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
ہفتہ 10 فروری 2024 -
-
کرک ،انتخابات سے دو روز قبل جے یو آء یکی مقامی سیاست میں بڑی تبدیلی
مولانا میرزاقیم جمعیت کی ضلعی امارت سے مستعفی ،آزاد پینل کے اٴْمیدواروں کی بھرپور حمایت کااعلان
منگل 6 فروری 2024 - -
عام انتخابات 2024ء، اے این پی کی جانب سے انتخابی مہم جاری، درجنوں افراد کی پارٹی میں شمولیت
جمعہ 2 فروری 2024 - -
خیبرپختونخوا سے جنرل نشستوں پر پہلی مرتبہ خواتین بڑی تعداد میں پرالیکشن لڑیں گی
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
کوہاٹ ،پانچوں اضلاع میں پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی ، (ن) لیگ ، جے یو آئی ،جماعت اسلامی نے قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروںکو ٹکٹ جاری کردیئے
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لئے قائم الیکشن کمیشن کے 24 اپیلٹ ٹربیونلز نے کام شروع کر دیا
جمعرات 4 جنوری 2024 - -
شہریار آفریدی‘ شاہدخٹک اور ندیم خیال سمیت کئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد
ہفتہ 30 دسمبر 2023 -
-
عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے عام انتخابات کےلئے قومی اسمبلی کے چار حلقوں پر امیدواران کا اعلان کردیا
ہفتہ 16 دسمبر 2023 - -
عوامی نیشنل پارٹی نے چار قومی اسمبلی کے حلقوں پر امیدواران کا اعلان کردیا
این اے29 پشاور ثاقب اللہ خان چمکنی، این اے30 پشاور ارباب زین عمر، این اے38 کرک میں حامد طوفان جبکہ این اے 40 جنوبی وزیرستان کیلئے اشرف داوڑ انتخابی امیدوار ہوں گے
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 16 دسمبر 2023 -
-
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 37حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے، نوٹیفکیشن جاری
اتوار 12 مارچ 2023 - -
الیکشن کمیشن نے مختلف عدالتوں کے احکامات پر قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے
اتوار 12 مارچ 2023 - -
قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی، نوٹی فکیشن جاری
عدالتوں کے فیصلے کی روشنی میں شیڈول کا نوٹی فکیشن واپس لیتے ہوئے تاحکم ثانی یہ ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے۔ الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
ساجد علی اتوار 12 مارچ 2023 -
-
الیکشن کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اسمبلی کے 24 حلقوں میں ضمنی انتخابات منسوخ کردیئے
اتوار 12 مارچ 2023 - -
کوئی ادارہ یا شخص الیکشن میں تاخیر کا سبب بنا تو اسے پھانسی تک لے جاؤں گا،علی امین گنڈا پور
میرے مقابلے میں کوئی کاغذات نامزدگی جمع کرنے کو تیار نہیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی گفتگو
پیر 20 فروری 2023 - -
کوئی ادارہ یا شخصیت الیکشن میں تاخیر کا باعث بنا تو اسے پھانسی تک لے جاؤں گا
عمران خان کو نظام میں اصلاحات کا اختیار نہ ملا تو وہ بار بار اسمبلیاں توڑتا رہے گا۔پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا جلسے سے خطاب
مقدس فاروق اعوان پیر 20 فروری 2023 -
-
خیبرپختونخوا کے آٹھ حلقوں میںضمنی انتخابات کا پہلا مرحلہ
کا غذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران 2 اٴْمیدواروں کے کاغذات مسترد ،74کے کاغذات درست قراردے کر منظور کرلئے گئے
منگل 14 فروری 2023 -
Latest News about Na-38 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-38. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.