
Iجی ڈی اے کی طرف سے اپنے جلسوں میں پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے خلاف بات کرتے ہوئے اپنی زبانیں سنبھالیں ورنہ انہیں اسی زبان میں جواب دینے کا حق رکھتے ہیں،شازیہ مری
منگل 20 فروری 2024 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے سوال کیا کہ صدرالدین راشدی اپنی تقریر میں کس سے مدد مانگ رہے ہیں۔
اس ملک کے وارث عوام ہیں یہ بات جی ڈی اے کو سمجھنا ہوگی۔ شازیہ مری نے کہا کہ راشد سومرو اپنے لیڈر فضل الرحمن سے پوچھیں کہ خیبرپختونخوا کو کتنی رقم میں بیچا۔ انہوں نے کہا کہ ساری عمر سہولتکاری سے سیٹیں حاصل کرنے والوں کو اپنی عادتیں بدلنی ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ صفدر عباسی کے لئے یہی سزا کافی ہے کہ اب ارباب رحیم ان کے لیڈر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جیئے بھٹو کا نعرہ مخالفین کے دل میں تیرکی طرح چبھ رہا ہے۔ شازیہ مری نے کہا کہ گذشتہ دس برسوں میں سانگھڑ میں تاریخی کام ہوئے ہیں جن کا فائدہ عوام کو ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سانگھڑ کے عوام پاکستان پیپلزپارٹی پر اعتماد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لگتا ہے کہ جی ڈی اے کو اپنی ہار کا اثر سیدھا ان کے دماغ پر ہوا ہے۔ شکستہ خوردہ سیاسی مینڈکوں کے رونے دھونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔مزید قومی خبریں
-
کراچی منی پاکستان ہے اور یہاں کرپشن کا نظام مسلط ہے، حافظ نعیم الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سینئر صحافی ابصار عالم کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹوکیو کے جدید ترین ٹیکنالوجی کے شاہکار ٹریفک کنٹرول مرکز کا دورہ
-
اسپیکرقومی اسمبلی کا دہشتگردی سے ہونے والے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش
-
پینے کے صاف پانی کی دستیابی صرف ایک ترقیاتی ہدف نہیں بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
بلاول بھٹو نے پی پی پی سندھ کی صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی تنظیموں کے عہدیداران کا اعلان کردیا
-
جعلی سی سی ڈی اہلکار پکڑا گیا
-
سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت ’’ہنرمند اسیر پروگرام‘‘بارے اعلی سطحی اجلاس
-
لاہور: گلی میں بیٹھی خاتون کیساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار
-
پاکستان میں بریسٹ فیڈنگ کی شرح صرف 48 فیصد، آگہی بہت ضروری ہے: ماہرین صح
-
وزیراعلی سندھ کا میئر کراچی کے ہمراہ رات گئے شہر کا دورہ، صوتحال کا جائزہ لیا
-
فاروق ستار کا میئر کراچی مرتضی وہاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.