پشاوریونیورسٹی ،ایل ایل بی سیلمنٹری امتحان 26 فری سے شروع ہوگا

جمعرات 22 فروری 2024 14:24

پشاوریونیورسٹی ،ایل ایل بی سیلمنٹری امتحان 26 فری سے شروع ہوگا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2024ء) پشاور یونیورسٹی شعبہ امتجانات کے زیر اہتمام ایل ایل بی حصہ اول،دوم اورسوئم سپلمنٹری امتحان26فروری سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

شعبہ امتحانات نے امتحانی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔کنٹرول امتحانات نےامتحانی عملے سے قواعدوضوابط پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :