مردان، پشاور میں فائرنگ، ایس پی اور اہلکار شہید، ڈی ایس پی سمیت 4 زخمی
منگل 27 فروری 2024 15:25
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں ریجنل پولیس افسر (آر پی او)مردان سلیمان خان، ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او)نجیب الرحمن سمیت پولیس افسران نے شرکت کی، اس موقع پر شہید ایس پی کو پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔
دوسری جانب صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ پھندو کی حدود میں اہلکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا، نہ رکنے پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے تعاقب کیا جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی۔ملزمان کی فائرنگ سے ابابیل فورس کا ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق دونوں اہلکار تھانہ گلبہار میں تعینات تھے، زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ادھر خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے ڈیرہ اسمعیل خان جانے والی پولیس اسکواڈ گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کانوائے شہید پولیس اہلکار کی میت پشاور سے ڈیرہ اسمعیل خان لے کر جا رہے تھے۔حادثہ تاجہ زئی کے قریب پیش آیا، زخمی اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لکی مروت منتقل کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.