کوٹلی،انفارمیشن آفیسرشوکت علی ملک کی حاجی محمدسلیم کی وفات پراظہارافسوس وفاتحہ خوانی

پیر 4 مارچ 2024 22:42

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2024ء)انفارمیشن آفیسرشوکت علی ملک کی حاجی محمدسلیم کی وفات پراظہارافسوس وفاتحہ خوانی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزانفارمیشن آفیسرشوکت علی ملک نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی کے سابق سینئرنائب صدرحاجی محمدسلیم کی وفا ت پران کی رہائش گاہ جاکران کے بھائی محمدنسیم اوربیٹوںکے ساتھ اظہارافسوس وفاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پرسینئرصحافی سردارمحمدنصیراور محکمہ اطلاعات کے اہلکارمحمدنعیم بھی موجودتھے۔