ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی بارے اجلاس کا انعقاد
رمضان المبارک کے دوران پرائس کمیٹی کی جانب سے جاری لسٹ پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایت
منگل 5 مارچ 2024 18:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ باہمی رابط کاری و بہترین حکمت عملی سے عوام الناس کو ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگای سے بچایا جائے اور قیمتوں کو ہر صورت اعتدال میں رکھنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ عوام کو ریلیف دیا جاسکے۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حویلی سرفراز شاد نے بریفننگ دی اور بتایا کہ ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ اور سب ڈویژن لیول پر شکایت سیل قائم کر دیا گیا ہے جس میں محکمہ مال کے کلرک موجود ہوں اور عوام الناس کی جانب سے شکایت رجسٹرڈ میں درج کریں گے جن کا بروقت ازالہ کیا جائے گا۔اس موقع ڈی پی کمشنر نے انجمن تاجران کے نمائندگان کو ہدایت جاری کی کی تمام تاجر حضرات کمیٹی کی جانب سے جاری ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ آویزاں کریں تاکہ عام لوگوں کو ریلیف مل سکے انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے ہم سب کی زمہ داری ہے کہ اس مقدس مہینے میں ایک دوسرے کا خیال رکھیں اور سفید پوش لوگوں کی مدد کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.