یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر این اے 148 نشست خالی کر دینگے

بدھ 13 مارچ 2024 20:52

یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر این اے 148 نشست خالی کر دینگے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2024ء) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا،14 مارچ کو ہونے والے سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں جیت کی صورت میں قومی اسمبلی نشست چھوڑ دیں گے،این اے 148 ملتان کی نشست پر یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی امیدوار ہوں گی