ترقی پذیر ممالک میں سگریٹ کی کھپت میں اضافہ ہو رہا ہے ، ایس ڈی پی آئی
بدھ 13 مارچ 2024 21:20
(جاری ہے)
گزشتہ سات سالوں کے دوران ایس ڈی پی آئی سمیت متعدد تحقیقی مطالعات سے معلوم ہوتا ہے کہ سگریٹ کی صنعت سے محصولات کی مد میں 567 ارب روپے مزید حاصل کئے جا سکتے تھے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) صحت عامہ کے اقدامات کی موثر ترقی، نفاذ اور نفاذ کے لئے تمباکو ٹیکس پالیسیوں کو سگریٹ کمپنیوں کے ذاتی مفادات سے محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے ۔
مطالعے میں اس بات پر بھی روشنی ڈالی گئی کہ کس طرح اعلی اور درمیانی آمدنی والے ممالک نے سگریٹ کی کھپت کو کم کرنے اور سرکاری آمدنی میں اضافے کے لئے کامیابی سے سگریٹ کی مصنوعات پر زیادہ ٹیکس عائد کئے تاہم پاکستان میں اب بھی سگریٹ ٹیکس اور قیمتوں کو صحت عامہ کے آلے کے طور پر استعمال کرنے کے بارے میں واضح حکمت عملی نہیں بنائی جا سکی۔ پاکستان نے فریم ورک کنونشن فار ٹوبیکو کنٹرول (ایف سی ٹی سی) پر دستخط کئے ہیںجو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے 2004 میں تمباکو نوشی کی روک تھام کے لئے شروع کیا گیا کثیرالجہتی معاہدہ ہے۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای)نے سال 2019 میں پاکستان میں تمباکو نوشی سے متعلق بیماریوں اور اموات سے منسلک مجموعی اخراجات کے بارے میں رپورٹ فراہم کی ہے۔ تجزیے میں 615.07 ارب روپے (3.85 ارب ڈالر) کے اضافی مالی بوجھ کی نشاندہی کی گئی ہے جس میں بیماری اور اموات جیسے بالواسطہ اخراجات کل اخراجات کا 70 فیصد ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.