سعودی ولی عہد اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

منگل 19 مارچ 2024 08:10

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) اقوم متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سےٹیلی فونک رابطہ ہے۔

(جاری ہے)

ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران غزہ اور گرد نواح کی صورتحال اور تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ دونوں رہنماوں نے امن و استحکام کے حصول کے لیے کوششوں پر بات چیت کی ۔