گوادر میں نیب (بلوچستان) کے سب آفس قیام عمل میں لایا گیاہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد
جمعہ 22 مارچ 2024 22:51
(جاری ہے)
یہ ندورہ بدعنوانی کے خلاف نیب کے عزم نکا اظہار ہے۔
اس ندوران گوادر ریجن کے متعلقہ احکام سے ملاقاتیں کی گئیں جن میں گوادر اور مضافاتی علاقوں میں بدعنوانی پر قابو پانے اور اس کے خاتمے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نبعد ازاں ڈی جی ننیب نے سب آفس کے عملے سے ملاقات کی اور نئے آفس کے آپریشنز کے حوالے سے ہدایات جاری کی۔ انہوں نے خطے میں بدعنوانی کی روک تھام، کاروبار میں آسانی پیدا کرنے، پبلک سیکٹر کے پروجیکٹ میں شفافیت بڑھانے اور سرکاری اور نجی اداروں میں جوابدہی کے کلچر کو فروغ دینے میں گوادر سب آفس کی اہمیت پر زور دیا۔ڈی جی نیب نے اظہار کیا کہ گوادر بلوچستان کا ایک بندرگاہی شہر ہے اور اس نمیں ایک بڑے تجارتی مرکز کے طور پر بے پناہ نترقی کیامکانات ہیں۔ تاہم، بدعنوانی اس نصلاحیت سے بھر پور استفادہ کرنے میں ایک بڑاچیلنج ہے جس سے نمٹنا انتہائی ضروری ہے۔اس ضمن میں شفافیت، احتساب اور گڈ گورننس کو فروغ دینے والے اقدامات ناگزیر ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.