یوم پاکستان پرگورنر ہائوس میں تقریب،132شخصیات کوستارہ وتمغہ امتیاز اورصدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا

ہفتہ 23 مارچ 2024 20:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2024ء) گور نر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے گورنر ہائوس میں یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان کی جانب سے مختلف شعبوں میں بہتر ین کار کردگی کا مظاہر ہ کر نیوالی 132 شخصیات کوستارہ امتیاز، صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی اور تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ۔ ایوارڈحاصل کرنے والو ں میں ڈاکٹر جمشید اقبال، ڈاکٹر عابد محمود ، پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، پروفیسر ڈاکٹر سہیل ندیم، جاوید بشیر احمد، واصف ناگی، ڈاکٹر راشد باجوہ، وقار احمد چوہان، محسن حسن بٹ، خواجہ ذکائوالدین (مرحوم)، سردار رمیش سنگھ اروڑا، جمیل احمد، عاصم احمد، محمد راغب حسین، سلیم بخاری، محمد ندیم جاوید، میاں سلطان خان(مرحوم) علی طاہر، محمد ریاض، پروفیسر ڈاکٹر بشری مرزا، ڈاکٹر محمد افضل، پروفیسر ڈاکٹر فیصل شافعت ، ڈاکٹر نوید ارشد، پروفیسر بلقیس شبیر، عنایت حسین بھٹی(مرحوم)، ذوالفقار علی اتری، محبوب علی، مسرت کلانچوی، زبیدہ(نغمہ)محمد حسین عسکری(مرحوم)، باقر عباس، نذیر قیصر، حمید راضی، غلام عباس ، خالد مسعود خاں، فرخندہ بخاری(مرحومہ)محمد الیاس، ڈاکٹر محمد الیاس، ڈاکٹر نصراللہ خان ناصر، غلام محمد عارف نجمی، سلمان غنی، محمد شریف طاہر، زمان انوار،شجر عباس، شکیل جازب، عاطف اکرام(مرحوم)کیپٹن (ر)وحید محمود، شاہد اقبال، سید عدیل حسین شاہ(شہید)خالق داد، عمر خالد، کنول امین، ڈاکٹر غلام عباس، قاری وسیم اللہ امین، ڈاکٹر سلمان رضا نقوی، سیدہ عروبہ بلال حسین گیلانی، ڈاکٹر طاہر مسعود، ڈاکٹر حماد عمر، ڈاکٹر محمد یار، پروفیسر ڈاکٹر عامر سعید بھٹی، پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، پروفیسر ڈکٹر محمد ضیا الحق، پروفیسر ڈاکٹر سید محمود رضا، ڈاکٹر شگفتہ جبین، پروفیسر سجاد نصیر، ڈاکٹر شاہد حمید، ڈاکٹر راشد نعیم صدیقی، ڈاکٹر شفقت یوسف خان، پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد چوحان، ڈاکٹر رضوان جمیل رحمان، پروفیسر ڈر، عرفان منظور بخاری، موقیط عثمان، ڈاکٹر علی رضا ہاشمی، محمد شہباز قمر، سیدہ مہربانو قاضی ، استاد رستم فتح علی خان، عمران عزیز میاں قوال، گلریز غوری، شہباز رفیق، شیخ امجد رشید، عبدالواصف چوہدری، فاروق حسن، مصباح الدین قاضی، محمد سلیم شہزاد، افتخار احمد، غریدہ فاروقی، اشناسہیل ، مسز فرخندہ شعیب، مسز فادیہ کاشف، ڈاکٹر محمد سلیم حبیب، صادق سلطان علی محمود، مصدق ذوالقرنین ، سید رضوان محبوب، علی توقیر شیخ ، ڈاکٹر عنایت حسین، مسز عابدہ سلیم ملک، مقصود احمد، سارہ احمد، ڈاکٹر میپل سنگھ، ڈاکٹر رشید احمد صدیقی،خالد وحید، ڈاکٹر فاہد حسین، ڈاکٹر طلعت محمود، حمید یعقوب شیخ، محمد مشتاق، پروفیسر ڈاکٹر حیدر عباس، ڈاکٹر عمراز خان، عرفان سلیم، احمد عطا اللہ ، حلینہ اقبال سعید، ذوالفقار یونس، جمیل احمد بلوچ، سیدہ عاصمہ احسن(مرحومہ)ڈاکٹر حافظ مقصود علی(مرحوم)، ڈاکٹر غضنفر شاہین(مرحوم)، ڈاکٹر محمد عاصف (مرحوم)، اظہار الحق قریشی(مرحوم)، محمد اصف(مرحوم)،کاشف سعید(مرحوم)،نذیرحسین(مرحوم)،ڈاکٹررضاالاسلام(مرحوم)،ظفراقبال(مرحوم)،ڈاکٹر خواجہ رضوان عابد(مرحوم)،ڈاکٹرمحمد اخلاق خان(مرحوم)ڈاکٹر صادق حسین(مرحوم)مسز پروین کوثر(مرحومہ)اور کرامت اللہ چوہدری شامل تھے۔

(جاری ہے)

تقریب میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، سینیٹر چوہدری ظفر،ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سروراور صوبائی سیکرٹریز سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اورمہمانوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔