سوات ،14گھنٹے بجلی بندش کیخلاف شہریوں کا سڑکوں پر نکل کر احتجاج
ایم پی اے حمید الرحمان کاپیسکو حکام سے رابطہ ،لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ
پیر 25 مارچ 2024 21:00
(جاری ہے)
روزہ داروں اور بالخصوص نمازیوں کیلئے مساجد میں پانی کی عدم دستیابی سے مشکلات اور زیادہ بڑھ جاتی ہیں۔
تھوڑا بہت کاروبار اگر ہوتاہے تو بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے وہ بھی ٹھپ ہوکر رہ جاتاہے۔ انہوں نے کہاکہ مظاہرین کے جمع ہونے پر متعلقہ واپڈا ایس ڈی او کے ساتھ رابطہ بھی کیا گیا لیکن اس نے موقع پر آنے اور مظاہرین سے بات کرنے سے صاف انکار کردیا جس سے عوام میں مزید اشتعال پھیل گیا۔ ایم پی اے حمید الرحمن احتجاج کی جگہ پہنچ گئے۔ قائدین سے مذاکرات کے بعد ایم پی اے حمیدالرحمن نے کہا کہ دو تین دن کے اندر اس کیلئے باقاعدہ کمیٹی بنائی جائے گی جو اس صورت حال کا پورا جائزہ لے گی جبکہ اس میں متعلقہ ایس ڈی او کو بھی شامل کریں گے جس کی بنائ پر اس صورت حال کا فوری حل نکالا جائیگا۔ ایم پی اے کی یقین دہانی پر مظاہرین نے پرامن طریقے سے احتجاج ختم کردیا۔مزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.