آئیسکو کا بدھ کے لئے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول

منگل 26 مارچ 2024 15:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2024ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بدھ کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ منگل کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 27 مارچ کی صبح 7 بجے سے دن 12 بجے تک اسلام آباد سرکل سی ڈی اے پمپ، تُمیر، لہترار روڈ، مدینہ مارکیٹ، G-10ْ، نیو پی ٹی این، اولڈ ایکسچینج، نیو پی ٹی این، G-11/4، کلنجر گارڈین، ٹی اینڈ ٹی، کلڈنہ، باڑیاں، اپر ٹوپہ، بری امام، سی ڈبلیو او فیڈرز ،راولپنڈی سٹی سرکل،راجہ سلطان، آفندی کالونی، سکیٹر 4-، اے پی ایچ ایس، جامع مسجد ، عید گاہ، اقبال روڈ ٹو، ریس کورس، ریڈیو پاکستان 1-، نوگزی، نُون ، اے پی ایچ ایس ، شمس آباد، شکریال، اوجڑی کیمپ، نُورہ روڈ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،مال روڈ، ٹیپو روڈ، جیل پارک، نیشنل پولیس فائونڈیشن 2-، آر سی سی آئی ایکسپریس ، گلستان کالونی، خادم حسین روڈ، اڈیالہ، مُورت، قائداعظم کالونی، پڑیال، جاپان روڈ، نڑھ، ایس ای پی ابرار، غزن خان، بسالی، عسکری سیون، سرسید روڈ، ایف ایف سی، آدم جی روڈ فیڈرز،اٹک سرکل،پسوال، وحدت کالونی ، ایچ ایم سی روڈ، کاشف گُل شہید، احمد نگر، بولیانوال، تین میلا، کامرہ رورل، غریب وال، نور پور، باہتر، پنڈ سلطانی، لانی والا، انجرا فیڈرز،جہلم سرکل،عباسپورہ، F-13گرمالا، بولانی، چھپرن، F-6مشین محلہ، جاکھر ، ایم ریاض شہید، کیپٹن نثار شہید، بھگوال، چک یم، کھائی کھولیان، دینہ فور سٹی، ممتاز شہید، حیات سر روڈ، مین بازار، چھپر شریف، غازیاں، کنتریلہ، پُورن، F-9چک دولت، سکیم ون فیڈرز،چکوال سرکل،بہار پور، لائن پارک، خیر پور، سرپاک، دولتالہ، لطیفال، ڈھوڈا، پن وال، بشارت، دھریالہ جالپ، ٹوبہ، پی ڈی خان، عبد اللہ پور، ڈھلا، کوٹ گُلا، کوٹ شیرا، پچنند، تلہ گنگ سٹی، جاتلاں، پیرا فتیال، تھو آ محرم خان، کھوئیاں، ٹمن،میانی ، منارہ فیڈرز،جی ایس او سرکل، صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک ،عباس پور، کہوٹہ ، پنڈ چھپران، مد ول 1-، بینگو، ہجیرہ، ساری، منڈل 2-، سٹی 2-، چک سواری فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔