عالمی یوم یتامیٰ :الخدمت آغوش ہوم میں روزہ کشائی اور افطارڈنرکا اہتمام
روزہ رکھنے والے بچوں کو پھولوں کے ہار پہنائے ،تمام بچوں کو تحائف دیئے گئے ،کمپیوٹرلیب اور لائبریری کا افتتاح کیاگیا
بدھ 27 مارچ 2024 16:41
(جاری ہے)
اللہ نے ہمیں اس دنیا میں بھیجا ہے۔
اللہ کا ہرحال میں شکر ادا کرنا چاہیے۔ اللہ نے جس ہال میں ہمیں رکھا ہے، اچھا رکھا ہے، فلسطین میں اسرائیلیوں نے ہزاروں بچوں کو شہید کر دیاہے۔ان کاپانی بند کردیا ہے، ان کے اسکولز اور کالجز تباہ کر دیئے ہیں۔الخدمت ان کی بھی مدد کررہی ہے۔رمضان رحمتوں کا مہینہ ہے،آپ نے بڑے ہوکر معاشرے کااچھا اورمثالی فرد بننا ہے۔ آپ کے ساتھ الخدمت نی2200 بچوں کی عید کی شاپنگ کروائی ہے ۔ اس کا مقصد آپ کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنا تھا ۔ الخدمت آپ کے ساتھ ہے اور ان شااللہ یونہی آپ کی سرپرستی کرتی رہے گی۔امیر جماعت اسلامی ضلع گڈاپ عرفان احمد نے کہا کہ رمضان مقدس مہینہ ہے،اس ماہ سندھ فتح ہوا۔ فاتح سندھ محمد بن قاسم تھے، ان کے والد کا اس وقت انتقال ہوا تھا جب وہ 5 سال کے تھے۔انہوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کی ، وہ عظیم سپہ سالار تھے۔ 17 سال کی عمر میں انہوں نے سندھ فتح کیا۔ یتیم ہونا محرومی نہیں ، بلند سوچ کا نہ ہونا محرومی ہے۔ الخدمت اسی مقصد کے لیے کام کر رہی ہے۔ الخدمت کی کاوشیں جاری رہیں گی۔بعدازاں نوید علی بیگ نے ربن کاٹ کا کمپیوٹرلیب اور لائبریری کا افتتاح کیا ۔انہوں نے لائیبریری میں بچوں کی کتاب سے رغبت کو سراہا اور کمپیوٹر لیب کا بھی معائنہ کیا ۔مہمانوں اور صحافیوں کو اسپورٹس زون کا بھی دورہ کروایا ،جہاں ٹیبل ٹینس ،،کیرم بورڈ ،راڈ گیم اور فٹنس مشین کا اضافہ کردیا گیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.